زبانیں

سادہ انجیل ویڈیو کورس

اگر آپ عیسائیت کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں کہ عیسائیت کیا ہے، نیز عیسائیت کس طرح کی طرز زندگی اپنانے کی دعوت دیتا ہے تو نیو بیلیور کورس آپ کو انجیل کو سمجھنے اور اس کی روشنی میں زندگی گزارنے کے حوالے سے مدد فراہم کرتا ہے۔