30 دن کا چیلنج - بائیسواں دن دعا اور شکرگزاری کریں خداوند کی مہربانی کے لیے اُس کا حمد بیان کریں۔ ہر چیز کے لیے خدا کا شکر ادا کریں۔ اپنی غلطیوں کا اعتراف کریں۔ معافی مانگیں اور اس کا شکریہ ادا کریں۔ دُعا کریں کے خدا آپ کے دل سے بات کرے خدا سے دعا کریں کہ وہ آپ کو مضبوط بنائے بائبل پڑھیں زبور نمبر 22 پڑھیں گلتیوں 1-2 کو پڑھیں چوتھا ہفتہ چرچ میں اس ہفتے ایک بار خدا کی عبادت کرنے کے لیے دوسروں سے ملیں۔